Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Kitab al-Shafaa (Shafaat ka Sahih Tasawwur) فلسفہ تسمیہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری

SKU 16153059773
4.8
EUR320.00 EUR367.00

Pay in 4 interest-free payments of $80.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہےاور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

ضرورتِ رسالت اور انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟

🔹 عشرے کا چوتھا حزب : درود ہائے اسراء و معراج

عصر حاضر میں درپیش مسائل کے حل اور معاشرے کو انتہا پسندانہ عناصر سے کلیتاً پاک کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟

زیرنظر کتاب ’’حقیقت تصوف ‘‘ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی انقلاب آفرین تصنیف ہے جس میں آپ نے تصوف، اسلامی معاشرے میں اس کی اہمیت اور مقام، دینی، معاشرتی، سائنسی اور دیگر حوالوں سے اس کی ضرورت اور آج کے پرفتن دور میں اسلام کے روحانی نظام کی ضرورت کو نہایت مدلل انداز میں بیان کیاہے نیز تصوف پر اٹھنے والے اعتراضات کا جواب دے کر اس علم کو اپنے حقیقی مقاصد کے آئینے میں دکھایا ہے۔ بقول ڈاکٹر علی اکبر قادری الازہری فطری ہٹ دھرمی اور تعصب کا علاج تو کسی کے پاس بھی نہیں لیکن اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ تصوف پر بے بنیاد اعتراض کرنے والوں کی تشفی کیلئے اس وقت اس سے بڑھ کر کوئی کتاب اتنی ثقہ اور مدلل نہیں۔

Kitab al-Shafaa (Shafaat ka Sahih Tasawwur) فلسفہ تسمیہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products