Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Islam ka Tasawwur-e-I‘tidal wa Tawazun اسرار قرآن زہد و ورع اور تذکیرِ

SKU 80676628397
4.2
USD170.00 USD214.00

Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

زہد و ورع اور تذکیرِ آخرت کے لیے زیارتِ قبور ایک بہترین عمل ہے۔ بعض لوگ عام مسلمانوں کو زیارتِ قبور سے منع کرتے ہیں اور وہاں فاتحہ کے لیے جانے والوں پر شرک اور قبر پرستی کا الزام لگا کر انہیں دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں، لیکن یہ ایک انتہائی مؤقف ہے۔ قرآن و حدیث میں اس شدت پسندی کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ خود قبورِ شہداء پر تشریف لے جاتے تھے، آپ ﷺ کے بعد صحابہ کرام رضوان اﷲ علیھم اجمعین کا بھی یہی معمول تھا۔ لہٰذا یہ عمل شرک ہے نہ منافیِ توحید۔

اس کتاب میں مستند دلائل و براہین کی روشنی میں جامع انداز کے ساتھ رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام اور قرابت داران کی طہارت و پاکیزگی اور ان کامقام و مرتبہ بیان کیا گیا ہے۔ اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام کی شان میں نازل ہونے والی مختلف آیات مبارکہ اور ان کے اطلاق پر مختلف اقوال کا تفصیلی بیان اس کتاب کی زینت ہے۔ مختلف نصوص اور اَقوال کی روشنی میں اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام کے مفہوم پر بحث کرتے ہوئے ثابت کیا گیا ہے کہ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام سے مراد اُمہات المومنین اور اَہلِ کساء یعنی فاتحِ خیبر حضرت علی، سیدۃ نساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراء اور نوجوانانِ جنت کے سردار حضرات حسنین کریمین علیھم السلام ہی ہیں۔ نیز اس تصنیف میں عظمتِ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام بیان کرنے کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اَئمہ سلف صالحین کی اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام سے حد درجہ محبت اور وارفتگی کی کیفیات بھی اِحاطۂ تحریر میں لائی گئی ہیں۔ ان کیفیات کو تحریر کرنے کا مقصدِ سعید یہ ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام کے درمیان استوار محبت، الفت، عقیدت اور باہمی احترام سے آگہی حاصل ہو اور اس حوالے سے پھیلائی گئی ذہنی پراگندگی اور بدعقیدگی کا اِزالہ ممکن کیا جا سکے۔ کتاب کے آخر میں اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام اور قرابت دارانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل و مناقب پر منتخب احادیث کو جامع انداز سے مرتب کیا گیا ہے۔ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام کے فضائل اور ان کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے تعلقات کے حوالے سے یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے۔

Noble conduct is called al-adab because it disciplines people towards all that is meritable and restrains them from the unworthy and superfluous

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری  نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’اسماء و صفات الٰہیہ‘ ہے، اس میں اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ جمع کی گئی ہیں۔

bountiful with thought

Islam ka Tasawwur-e-I‘tidal wa Tawazun اسرار قرآن زہد و ورع اور تذکیرِ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products